top of page
Search

Khadeem Husaain Rizvi is a great Leader.

  • Writer: Admin
    Admin
  • Mar 20, 2018
  • 2 min read


میں شخصیت پرستی کے خلاف ہوں مگر باخدا کسی پنجابی کو اتنا حق گو نڈر اور بیباک نہیں پایا جتنا کہ علامہ خادم حسین رضوی کو... کوئ ظالم غریب کو مار کر نڈر نہیں ظالم ہوتا ہےاور وہ کسی نہ کسی طریقے سے کسی شیطانی طاقت کا آلہ کار ہوتاہے جو وقت آنے پہ جهک جاتا ہے مگر رضوی مظلوم ہوکر ڈٹ گیا 12000شیل کهائے.گولیوں کا سامنا کیا..معذوری میں ملک کے چپے چپے پر اذان حق دی.اگر کوئ آدمی کہے کہ اس نے کیا کیا تو وہ مثبت سوچ سوچتے ہوئے صرف رضوی کا اس طاغوت کے سامنے صرف نکل کر رسم شبیری ادا کرنے کو ہی کافی سمجھ لے کہ رضوی کم ازکم16مخالفین کے ہوتےہوئے بهی بنا پروٹوکول کے آخر کلمہ حق بلند تو کر رہا ہےمعذوری کی حالت میں بهی اب اگر کوئ پوچهے کہ 16مخالفین کون؟ تو سنو 1مرزائ.. 2.لبرل ملحد لادین 3.اپنو کے بهیس میں پرائے 4.میڈیا.. 5.انڈیا 6.اسرائیل 7.رافضی اورخارجی 8.صوبائی حکومتیں 9.وفاقی حکومت 10.انگریز کے نوکر چاکر 11.غدار اورمنافق... 12.ذہنی غلام لوگ 13.وڈیرہ شاہی 14.پیٹ پرست پیر اور ملاں. 15.غربت میں تحریک شروع کرنا 16امریکہ.. آج اگر بحیثیت قوم ہم رضوی صاحب کو لیڈر مان لیں تو شائد کل تاریخ مجبور ہو جائے اوربول پڑے کہ ناں ناں وہ جانشین محمد بن قاسم خادم حسین رضوی پنجابی تها جسکی غیرت مند قوم نے اسے سر آنکهو ں پہ بٹهایا.اور آج اگرقوم نے ساتھ نہ دیا تو شائد اپنے اوراق میں یہ ثبت کردے کہ لیڈر تو ملا مگر قوم نے پهر سے ضمیر فروش ختم نبوت کے غدار.ہولی منانے والے اور بے حیائ پهیلانے والوں کو منتخب کرکے اپنے حقیقی وارث کی پیٹه میں چهرا گهونپ دیا...مسلمانوں میں پہلے اگر کوئ لیڈر راہبر گزرے ہیں تو وہ عربی یا پشتون ہوئے ہیں..مگر اب وقت ہے پنجابیو جاگ جاوو..کیونکہ لبرل لادین ملحد لیڈر انگریز کا غلام ہوتا ہے نہ کہ سلطان صلاح الدین ایوبی.سارا عالم اسلام پاکستان کی راہ دیکھ رہا ہے کم ازکم کشمیر.برما.افغانستان.شام.فلسطین اور عافیہ صدیقی کو دیکھ کر ہی اس دفع ووٹ تحریک لبیک یارسول اللہ کو دے دینا... یاد رکهنا سرکار کو نوکر وں کی کمی نہیں ہے شکریہ...

 
 
 

Comments


bottom of page